پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن)لیگ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ حکومت کو عید تک کی ڈیڈ لائن دیدی ، وہ ٹی او آرز کا مسئلہ حل کر ے ورنہ حکومت مخالفت تحر یک ملک کے گلی محلے تک لیکر جائیں گے۔