پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سیاست کوکھیل نہیں بلکہ عبادت سمجھتے ہیں۔موجودِدورحکومت عوام کیلئے وبالِ جان بنا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی خزانے کوباپ دادکی جاگیرسمجھ کرلوٹ رہے ہیں۔ آنیوالادور تحریک انصاف کاہوگا۔