counter easy hit

پی ٹی آئی نے کئ  پاکستان بنا کر اپنے منشور کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان کی بہنوں کے بیرون ملک موجود ناجائز جائیداد کو بچانے کیلئے اب کیا نئے معاہدے کرائے جائیں گے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

پی ٹی آئی نے کئ  پاکستان بنا کر اپنے منشور کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان کی بہنوں کے بیرون ملک موجود ناجائز جائیداد کو بچانے کیلئے اب کیا نئے معاہدے کرائے جائیں گے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

پیرس۔کھاریاں (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ آج ہمیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں  ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق ایک رپورٹ آئی اور اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی  کیا ان کی جائیدادوں کا جائز قرار دینے یا بچانے کا ارادہ ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی پانچ پانچ جگہ پیشیاں ہو رہی ہیں، عمران خان پر نیب کیس ہے تاہم انہیں نیب سے استثنیٰ حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق ایک رپورٹ آئی اور اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ آئین کے تحت ہر شہری قانون کی نظر میں برابر ہے، پھر وزیراعظم اور ان کی بہن کے معاملیمیں فرق کیوں ہی

CHAUDHRY MUHAMMAD RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE