پیرس( نامہ نگارخصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے شکوک س شبہات ختم ہو گئے ہیں ،چیئرمین بلاول بھٹوکا منشور اور وزن پورا ہوگا، کامہ پانامہہنگامے اپنی جگہ ہیں قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہے ،قانون کے زمرے میں جو آتااسے فیس کرنا پڑتا ہے ،