counter easy hit

چوہدری مختار بشارت کا چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

Ch-Mukhtar-Basharat-And-Ch-Munir-Ahmad-Warriach

Ch-Mukhtar-Basharat-And-Ch-Munir-Ahmad-Warriach

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے صدرچوہدری مختاربشارت نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنماء چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ سے تعزیت کے لئے 00923006216421 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔