پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ میں پولیس کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کے باوجود پولیس کا رویہ نہیں بدلا اور عیدی ناکے لگا کر عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،ظلم کی حکومت زیادہ دیر تک چلنے والی نہیں