پیرس(عمیر بیگ)لوٹ ما ر کے ذریعے اربو ں روپے ملک سے با ہر لے جانے والے کو قو م کے سامنے حسا ب دینا ہو گا، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،ملکی معیشت نیچے اور ان کے کاروبا ر دن بہ دن اوپر کیسے جا رہے ہیں ،غبن کر کے لو ٹی دولت بیرون ملکو ں سے واپس لائی جائے گی انہوں نے کہا کہ دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہو تا کہ جس کے خلا ف کرپشن کے الزامات ہو ں وہی تحقیقات کروائے