پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت کرپشن کے میدان میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ اس لئے پاناما لیکس سمیت دیگر انکشافات کے بعد مسلم لیگ ن کا اقتدار میں رہنا ملک کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین اور نااہل حکومت کا انجام قریب ہے۔