پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے خلاف ضرب عضب سے بڑے آپریشن کی ضرورت ہے۔ انن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کرپٹ عناصر کیخلاف بلا امتیاز آپریشن کر کے قومی خزانے سے لوٹی ہوئی پائی پائی برآمد کی جائے