counter easy hit

سرمایہ داروں نے روٹی کا حصول مشکل بنادیا،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کا یکم مئی کو مزدوروں کو بیوقوف بنانا معمول بن چکا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سرمایہ دار طبقہ نے عام آدمی کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنادیاہے۔وطن عزیز میں امیر آدمی سے حساب لینے والا کوئی نہیں جبکہ عام آدمی کیلئے تمام قوانین موجود ہیں۔حکومت ہر سال یکم مئی کو مزدوروں کے حقوق اور انکی تنخواہوں کا اعلان کرکے بیوقوف بناتی ہے اور پھرسال بھر بھول جاتی ہے۔مزدوروں کیلئے جامعہ پالیسی مرتب کرکے عملدرا?مد کرایا جائے۔