counter easy hit

انصاف کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا:چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)قوم کو انا پرستی چھوڑ کر ملکی استحکام اور وقار کے لئے کام کرنا چاہئے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں عدل اور میرٹ کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ قوم کو ذاتی انا پرستی چھوڑ کر ملکی استحکام اور وقار کے لئے کام کرنا چاہئے