counter easy hit

اساتذہ کے مطالبات تسلیم نہ کر کے حکمران تعلیم دشمنی کررہے ہیں،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کو اپوزیشن کے مطالبات تسلیم کر نا ہی پڑیں گے ،حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ہر کوئی اپنے حق کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک بیان میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب ٹیچرز یونین کے جائزمطالبات کو تسلیم نہ کر کے حکمران تعلیم دشمنی کا ثبوت دے رہے ہیں۔