پیرس(عمیر بیگ)پاناما پیپرز نے پاکستان کی معاشی بدحالی میں ملوث چہروں پر سے نقاب ہٹا دیا اورقومی لٹیرے عوام سے منہ چھپاتے پھررہے ہیں مگر قو م احتساب کے حق میں ڈٹ گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب حکمرانوں کی کوئی فنکاری اورشعبدہ بازی انہیں احتساب سے نہیں بچاسکتی۔