پیرس (عمیر بیگ)سپہ سالار پاکستان سے دہشت گردی اور کرپشن کے خاتمہ تک پاک فوج کی قیادت نہیں چھوڑیں گے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم آرمی چیف راحیل شریف کو اپنا مسیحا اور رہبر سمجھتی ہے جنہوں نے پاک فوج میں جرنیلوں کیخلاف احتساب شروع کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اگر ملک کو درست سمت میں کر جانا ہے تو سب سے پہلے گھر سے احتساب شروع کرنا ضروری ہے