counter easy hit

نواز شریف اقتدار چھوڑ دیں،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم حالات کی سنگینی اور اپنی صحت کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے مستعفی ہو جائیں،آف شور اکاؤنٹس کے انکشاف اور خرابی صحت کی بناء پر وزیر اعظم اب حکومت کرنے کا جواز کھو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک چلانے کیلئے 24 گھنٹے کی انتھک محنت درکار ہوتی ہے ،نواز شریف اب یہ ذمہ داریاں نبھانے کی سکت نہیں رکھتے