پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے بجٹ میں روزمرہ استعمال کی چیزوں پر ٹیکس لگا کر عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے ، حکومت ہر وقت عوام کو ریلیف دینے کے جھوٹے وعدے کرتی ہے جبکہ عوام مہنگائی، لاقانونیت اور بدامنی سے تنگ آ چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت بلدیاتی ممبران کو اختیارات منتقل کرے