پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ،شفاف احتساب ہوجائے تو کرپٹ حکمران اقتدار میں نہیں جیلوں میں ہوں گے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے سوا ہر کسی کا احتساب چاہتے ہیں ، دھرنے میں ٹریننگ ہوئی ،اصل میچ اب شروع ہوگا ،نواز شریف قوم سے ڈر کر لندن میں بیٹھے ہیں۔