counter easy hit

کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارت کی طرف سے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمتکرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 19 جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے موقف کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو پہلے روزہی بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان کرنا چاہئے تھے