پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کے طرز حکمرانی نے جمہوریت کا چہرہ مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔ موجودہ حکمرانوں کی بیڈ گورننس اور لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے عوام شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدی ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ قفرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی جماعت کے پاس کوئی ایک بھی ایسا اہل شخص نہیں ہے جس کو وزیر خارجہ مقرر کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب کرپٹ حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں