پیرس(نمائندہ خصوصی)کالاباغ ڈیم قومی منصوبہ ہے۔ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ اس عظیم منصوبے کو سیاست کی نذر کیاجارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے نقصا ن ہورہاہے۔ ہرسال اربوں روپے مالیت کاپانی ضائع ہورہاہے