پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام کے دل کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔کشمیریوں کی آزادی و حق خودارادیت کو کوئی طاقت وبا نہیں سکتی۔ ان خیالاے کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وادیِ کشمیرمیں بھار تی مظالم پاکستانی حکمرانوں کی غیر متوازن کشمیر پا لیسیوں کا نتیجہ ہیں۔