counter easy hit

حکومت کی پالیسیاں زراعت دشمن ہیں، چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی ملک ہو نے کے با و جو د آ ج بھی زرعی اجنا س میں خود کفیل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی زراعت دشمن پالیسیوں نے زمینداروں کی کمر توڑ کر ر کھ د ی ہے۔ زرعی مداخل کے بڑھتے ہو ئے نر خ شعبہ زراعت کی بہتر ی کی را ہ میں بڑی رکاو ٹ ہے۔ لیگی حکومت کا شعبہ زراعت سے سوتیلی ماں کا سلوک افسوسناک ہے۔