counter easy hit

وزیراعظم فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں ،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس (عمیر بیگ)میاں برادران کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں جنہوں نے ملکی خزانہ خالی جبکہ ملک کو اربوں ڈالرز کے قرض میں ڈبو دیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے میاں برادران کی منی لانڈرنگ کھول کر ثابت کر دیا ہے وہ ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف براہ مہربانی اس ملک کی جان چھوڑ دیں