counter easy hit

ن لیگ نے ملک کو بحرانوں سے نکال دیا،چوہدری نعیم

chaudhry-naeem-

chaudhry-naeem-

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا میاں برادران اور مسلم لیگ ن کی عوامی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے وطن عزیز کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیابی دلائی۔