پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت کا مشن ہ حال میں پورا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی سیاست عوامی خدمت اور ملکی ترقی،خوشحالی اور سر بلندی کی سیاست ہے ،منتخب حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے دن رات کام کر رہی ہے