counter easy hit

جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں مناسب نہیں :چوہدری نعیم

Chaudhry Naeem

Chaudhry Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس کی آڑ میں شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں ن لیگ آج بھی اپنے اصولی موقف پہ قائم ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیریورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتساب ضرور ہو گامگر سب کا کسی فردواحد کو نشانہ نہیں بنایا جاسکتا منتخب جمہوری حکومت کے خلاف اسطرح کی سازشیں ہرگزمناسب نہیں