پیرس(نمائندہ خصوصی)محاذ آرائی کی سیاست ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے۔اپوزیشن صرف ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انتشار کی سیاست کرنے اور افراتفری پھیلانے والے قوم کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔