پیرس؍لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نفیس احمد عرف بائو نے تمام اہل ایمان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔ اللہ پاک سب اہل ایمان کی قربانی اور عبادات کو قبول فرمائیں اور امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی عطا فرمائیں۔ الہی آمین