counter easy hit

چھٹا سالانہیورپین والی بال ٹورنامنٹ چوہدری شمریز المعروف شیری وڑائچ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا، فائنل میں شیری وڑائچ کا مقابلہ جمشید اکبر وڑائچ سے ہوا

چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ حیدری کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کر لیا، فائنل کے مرد میدان شیری وڑائچ قرار پائے

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Paris: Sherri Warraich receiving 6th, International, European, VollyBall winners Trophy from Qari Farooq Ahmed Senior Leader PPP, France

پیرس(یس اردو سپیشل،رپورٹ علی اشفاق)فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل حیدری کلب نے اپنے نام کرلیا۔ دو دن جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے دوسرے دن فرانسیسی ممبر قومی اسمبلی فرانسوا پوپینی اور سفارتخانہ پاکستان فرانس کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن قاضی امجد عزیز اور پریس قونصلر قمر بشیر صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کو پاکستانیوں کا خراج تحسین

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Chaudhry Naveed Pukhowal Organizer 6th, International, European, VollyBall Tournament with Guest at Final Match

پیرس کے نواحی شہر سارسل میں چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے دوسرے دن بھی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو خوبصورت کھیل پر کھل کر داد دی۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے اس سالانہ دو روزہ ٹورنامنٹ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی اور پاکستان سفارتخانے ڈپٹی ہیڈ آف مشن قاضی امجد عزیز اور پریس قونصلر قمر بشیر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ یورپ بھر کی بارہ ٹیموں Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Parisمیں سے سخت مقابلے کے بعد حیدری کلب اور پاک گروپ نے فائینل کیلئے کوالیفائی کیا۔ زبردست مقابلے کے بعد حیدری والی بال کلب نے فائینل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اور پاک گروپ گروپ رنر اپ قرار پائی۔ یورپ بھر کے بہترین کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ میں اپنے بہترین کھیل سے حاضرین کو محظوظ کیا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے ونر اور رنر اپ ٹیموں ، بہترین کھلاڑیوں ، اور انتظامیہ کو ٹرافیاں اور کیش انعامات پیش کئے گئے۔ یورپ بھر سے آئے ہوئے مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ہزاروں لوگوں نے اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ دیکھے اور بہترین انتظامات کرنے اور صحت مندانہ تفریح مہیا کرنے پر فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کو خراج تحسین پیش کیا۔

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Parisچھٹا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں شیری وڑائچ نے سنسنی خیز کھیل پیش کیا، ، میچ مقرر وقت پر شروع ہوا جس میں شیری وڑائچ نے شروع سے ہی اپنی برتری برقرار رکھی، شیری وڑائچ کو مرد میدان قرار دیا گیا،  فائنل میچ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی فائنل میچ کے بعد جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے گئے اس موقع پر سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے فائنل میچ کے مرد میدان شیری وڑائچ کو ونر ٹرافی دی۔ چھٹا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید آف پکھووال کی ولولہ انگیزقیادت  اور پروجوش محنتوں کا ثمر ہے انہوں نے فرانس کے شہر سارسل میں یورپ بھر کی والی بال ٹیموں کو اکھٹا کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

 Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris اس موقع پر ہال مہمانوں سے کھچا کچھ بھرا ہوا تھا، شائقین والی بال نے ٹورنامنٹ میں بھر پور شرکت کر کے اپنی کھیل سے محبت ووابستگی کا بہترین ثبوت پیش کیا، ٹورنامنٹ کی انتظامی کمیٹی نے بھر پور انتظامات کر کے شائقین کے دل موہ لیے۔ فرانس پارلیمنٹ کے ممبر اور فرانس پارلیمنٹ میں فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر  فرانسو اپوپینی نے ایونٹ میں شرکت کر کے اسے چار چاند لگا دیئے انہوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں سے ملاقات کی اور ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو بہترین کھیل پر مبارکباد پیش کی

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Senior PPP Leaders Abdul Sattar Malik and Qari Farooq Ahmed Enjoying Final VollyBall Match

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website