counter easy hit

چوہدری محمدعدالت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل چک پیرانہ میں پڑھاجائے گا

Chaudhry over

Chaudhry over

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چوہدری محمدافتخارعدالت ایڈووکیٹ کے والدمحترم ،ہیڈماسٹر(ر) محمداشرف،ای ڈی او ایجوکیشن محمدنواز،محمداکرم ،محمداسلم کے بھائی چوہدری محمدعدالت جو گزشتہ روزقضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام 28اکتوبربروزاتوارآج صبح دس بجے الغنی پٹرولیم چک پیرانہ میں پڑھاجائے گا،اختتامی دعا11بجے ہوگی۔