لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بیان میں کہا ہے کہ کشمیر ہمارے شہ رگ ہے اس کے بعد ہماری تاریخ ادھوری ہے ہم آزادی کشمیر کی خاطر کسی قربان سے دریغ نہ کریں گے اور آزادی کی خاطر لڑنے والوں کی جرات وبہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اور شہد اء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کشمیریوں کو آزادی کی نعمیت سے سرفراز کرے