counter easy hit

حکمرانوں کی جمہوریت کے نام پر کرپشن اور عیش کر رہے ہیں،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈوگہ

Chaudhry Sajjad dugh

Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)حکمران جمہوریت کے نام پر کرپشن اور عیش کررہے ہیں جبکہ غریب خود کشی کرنے پر مجبور ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ،پاناما لیکس سمیت ملک کی دولت لوٹنے والوں پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے ، سپریم کورٹ نے کرپشن میں ملوث سیاستدانوں کے خلاف کا ازخود نوٹس نہ لیا تو آئین وقانون کو دھچکا لگے گا۔