پیرس( یس اردو نیوز) پاکستتان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ کروڑوں خرچ کرکے کے پی کے سے وزرائ کی پوری ٹیمیں غریب عوام کو گھسیٹ کر لاہور جلسے میں لے کر آئیں۔ اس سے بہتر تھا کہ جعلی خان اپنے حواریوں کو لے کر کے پی کے میں ہی جلسہ کرلیتے۔ کیونکہ ان جلسوں سے ہونا تو کچھ نہیں ان لاڈلوں کے دل کے بہلانے کیلئے خیال اچھا ہے
پانی کی طرح بہایا گیا پیسہ پاکستان کے غریب عوام کا ہے جس کو کے پی کے حکومت دائو پر لگا رہی ہے۔ ایسے لیڈر آئیں گے تو ملک آگے نہیں گہرے کنویں میں جائے گا۔