counter easy hit

وزیر اعظم نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھدی، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھ دی ہے، میاں نواز شریف کا عظیم تاریخی کارنامہ میثاق جمہوریت کی ساکھ کو  مضبوط رکھنا اور اس کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو سیاست برائے جمہوریت کے ایجنڈے پر قائم رکھنا اور اب سپہ سالاروں اور چیف جسٹس صاحبان کا سلسلہ وار تقرر ہے،یہ عظیم ملکی خدمت ہے اس کیلئے میاں نواز شریف کا نام  تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو چکا ہے۔

Chaudhry Sajjad Numberdar, Vice President, PML,N, France

Chaudhry Sajjad Numberdar, Vice President, PML,N, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website