counter easy hit

 انا لله وانا الیه راجعون،  مولانا سمیع الحق کے بیدردی کے ساتھ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، چوہدری سلیم بوڑا

انا لله وانا الیه راجعون،  مولانا سمیع الحق کے بیدردی کے ساتھ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کےسینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے نے جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہادت پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم کے چراغ جلانے والے کو شہید کردیا گیااس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ قانون اپنا راستہ بنائے گا اور ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کو اپنے طرز عمل پر سوچنا چاہیے۔ پاکستان می اندھیروں کیلئے اغیار کی سازشوں کو بے نقاب کرنا چاہیے۔ اور ان کے قاتلوں کو بے نقاب کر کے سخت سے سخت سزا دی جانی چاہے۔

chaudhry saleem bora, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, CONDEMNED, BRUTAL, MURDER, OF, MOLANA SAMI UL HAQ