counter easy hit

پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ پانی کے بغیر ملک کی بقاء مشکل ہوجائے گ، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ ہندوستان کی اقوام متحدہ میں بھاشا ڈیم کیخلاف بڑھتی ہرزہ سرائی ایک طرف مگر ہمارے پاکستانی بھائیوں کی ہرزہ سرائی سمجھ سے باہر ہے۔ وہ آخر بیرونی قوتوں کے آلہ کار کیوں بننا چاہتے ہیں۔ ڈیم پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے  اس لئے اسکیخلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں ۔

پاکستان میں ڈیموں کی شدید قلت ہے۔ ڈیموں کی تعمیر پر فوری کام شروع ہونا چاہئے۔پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ پانی کے بغیر ملک کی بقاء مشکل ہوجائے گی۔ جنگی بنیادوں پر پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو بحران شدید ہوجائے گا۔ لہذا، فوری طور پر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر شروع  کرنے کیلئے سب کو مدد کرنی چاہیے

CHAUDHRY SALEEM BORA, senior, leader, PTI, FRANCE, ON, DAM, FUND, AND, POLITICS, AGAINST, IT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website