پیرس (عمیر بیگ)ٓرمی چیف کا اقدام قومی امنگوں کی ترجمانی ، حقیقی احتساب سے ملک خوشحال ہوجائیگا کہ کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا اقدام قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہاور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر کیا ، انہوں نے کہا کہ کرپشن اور لوٹ مار نے ملک وقوم کو بدحال کر دیا ہے۔ملکی ترقی کیلئے اس ناسور کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ حقیقی احتساب کے بعد ملک تیزی سے خوشحالی کی منازل طے کریگا۔