بریڈفورڈ برطانیہ (بیوورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما حاجی محمد سلیم اقبال اور محمد جاوید نجیب نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر و حلقہ ایل اے 7 بھمبھر امیدوار برائے لیجسٹو اسمبلی ہی اس وقت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ حلقہ کی عوام کی تعمیر و ترقی کا استعارہ بن چکے ہیں عوام حلقہ انب سے بے حد خوش ہے۔
انہوں نے نجیب آباد سے کھرابکری کسگمہ تک ٢ کلو میٹر لمبی سڑک کو پختہ کروانے کا وعدہ کیا تھا جس پر کام بڑی ذور و سور سے جاری ہے اور اس کے لئے فنڈ بھی جاری کر دئے گئے ہیں ہمیں اسی طرح کے ایماندار اور عوام کا درد رکھنے والوں عوامی نمائندوں کے ضرورت ہے جو اپنی عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کے لئے سہولیات بہم پہنچانے کے لئے محنت کریں نہ کہ ووٹ لیکر غائب ہو جائیں۔ چوہدری طارق فاروق نے کامیابی کے بعد مزید کئی چھوٹے بڑٹے منصوبوں کو اپنی لسٹ میں رکھا ہوا ہے جو کے علاقہ عوام اور اس خطہ کی ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔
جس میں نمی دھار و پیرگلی تک پکی سڑک ،علاقہ کے لوگوں کے لئے بجلی ، پانی و صحت کی بنیادی سہولیات سرفہرست ہیں اور اس کے لئے ہمیں ان کو ووٹ دے کر کامیاب بنانا ہوگا نہیں تو تعمیر و ترقی کا یہ سلسلہ رک جائیگا اور ہم ایک دیانتدار عوامی نمائندہ سے محروم ہو جائینگے۔
ہم کھرا بکری سے لے کر بھمبھر تک تمام لوگوں سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ اگر اپنی اور علاقی کی تعمیر ترقی دیکھنا چاہتے ہیں تو آپکے ووٹ کا سہی حقدار چوہدری طارق فاروق کے علاوہ اور کوئے نہیں ہو سکتا جس نے پہلے سے ہی عوام کی تکالیف کو جانتے ہوئے ان کے تدارک کے لئے بغیر کسی لالچ کے میدان میں اترے ہوئے ہیں۔
یہی وجہ ہے ہے علاقہ معززین حاجی ولایت میٹ ، محمد جاوید نجیب ، حاجی محمد فاضل ، اجا محمد ادریس ، محمد خان ، حاجی محمد بشیر ، حاجی محمد شبیر ، محمد یاسین پرویز اختر، ظہیر نجیب ، حاجی محمد رفیق، محمد شفیق ، ندیم اقبال ، وحید اقبال ، نوید اقبال ، ماجد حسین ، مبشر حسین ، راشد علی ، حاجی اصغر علی ، محمد بوٹا خان ، حاجی ناظم حسین پیر خانوی ، حاجی اعظم خان ، حاجی خادم حسین ، محمد فاروق ، محمد عارف ، محمد سلیم ، نعیم حسین ، محمد ایوب پیرخانوی ، راجا عبدالرحمن ، پیرخانوی ، میاں محمد رفیق ، معروف حسین ، میاں محمد محفوظ ، عبدالرزاق ، محمد اسحاق ، چوہدری فضل الہی ، ارشد اقبال ، امجد اقبال ، چوہدری رحمت علی ، محمد یعقوب ، چوہدری فضل دار ، کرمدار حسین ، اصغر محمود ، قاری گلستان ، چوہدری محمد بشیر ، حاجی ظہیر پیرخانوی ، حاجی صاحبدار، حاجی گلاب خان ، محمد صدیق ، محمد مجید ، عبدالرشید ، عاشق حسین ، حاجی راجا ذولفقار علی خان جبی ، کامران حسین ، حاجی محمد نذیر گوجرخان ، وقاص اختر ، تنویر بشیر ، مہتاب خالق ، خان عبدالقیوم خان وسیم یاسین و دیگر نے ان کا عوام کی خدمت کے لئے شکریہ بھی ادا کیا اور عوام سے چوہدری طارق فاروق ہی کو ووٹ دینے کی اپیل بھی کی انہوں نے کہا کہ چوہدری طارق فاروق کے لئے اگر ہمیں ڈور ٹو ڈور عوام کے پاس جا کر ووٹ کی اپیل کرنی پڑی تو ہم تعمیر و ترقی کے اس استعارہ کو بھرپور سپورٹ کریں گے تا کہ تعمیر ترقی کا جو سلسلہ چوہدری طارق فاروق نے شروع کر رکھا ہے وہ جاری رہے اور عوام کو جلد سے جلد تمام بنیادی ضروریات میسر ہوں ۔ ان کے سپورٹرز میں۔