counter easy hit

واربرٹن مین بازار ننکانہ روڑ پر ہونے والی ناجائز تجاوزات ختم کی جائے،چوہدری طارق محمود ورک

Chaudhry Tariq Network

Chaudhry Tariq Network

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)سابق امید وار قومی اسمبلی و سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری طارق محمود ورک نے ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی سے مطالبہ کیا ہے کہ واربرٹن مین بازار ننکانہ روڑ پر ہونے والی ناجائز تجاوزات جس کی وجہ سے ٹریفک تو کیا پیدل گذرنا بھی محال ہے ۔فوری طور پر خاتمہ کے لیے اقدامات کیے جائیں انہوں نے بتایا کہ دوکاندار ریڑھی فروٹ والوں سے روزانہ کی بنیاد پر تین سو سے پانچ سو روپے ناجائز تجاوزات کا وصو ل کرتے ہیں جس کی وجہ سے سبزی فروٹ والے عوام کو اشیاء مہنگی فروخت کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے انتظامیہ کی غفلت اور چشم پوشی پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے دوکانداروں کا محاسبہ کیا جائے ۔