شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار
لاہور( نمائندہ خصوصی) فرانس کے ممتاز بزنس مین اور سماجی راہنما چوہدری ظفر ککرالی نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ان کی رہائشگاہ القادریہ ماڈل ٹائون جا کر ان سے ملاقات کی۔ چوہدری ظفر ککرالی نے القادریہ میں ڈاکٹر حسین محی الدین سے بھی ملاقات کی اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
علامہ طاہر القادری چوہدری ظفر ککرالی کو گلے لگا کر پیار اور دعائیں دیتے ہوئے
چوہدری ظفر ککرالی کا القادریہ میں شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ گروپ فوٹو
چوہدری ظفر ککرالی ، علامہ حسین محی الدین کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے
چوہدری ظفر ککرالی ، شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے