گجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات جی اے آر چوہدری زولفقار باگڑی کو اے سی کھاریاں تعینات کر دیا ہے انہون نے اپنے عہدہ سبنھال کر کام شروع کر دیا ہے یاد رہے کہ ذولفقار باگڑی کا شمار پڑھے لکھے اور جرات مند آفسران میں کیا جاتا ہے
By Yesurdu on May 11, 2016