شمالی قفقاذ کے علاقے میں ہونے والی ایک جھڑپ میں 6 داعش جنگجو اور 6 فوجی مارے گئے۔
Chechnya: 6 soldiers and 6 ISIS fighters killed in clash
روسی حکام کے مطابق داعش نےنیشنل گارڈ بیس پر حملہ کرکے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ قومی انسداد دہشت گردی کمیٹی نے بتایا کہ ان حملہ آوروں میں دو خود کش بمبار بھی شامل تھے۔ داعش نے حملے کی ذمےداری قبول کرتے کہا ہے کہ نیشنل گارڈ بیس پر حملہ ہمارے لوگوں نے کیا۔