راولپنڈی(پریس ریلیز) سیاسی وسماجی راہنما سابق کونسلر حاجی ڈاکٹر مبارک علی زوار کی رسم چہلم 12 جولائی بروزاتوار دن 10 بجے برمکان ڈاکٹر اظہرعلی گلی نمبر 3 محلہ نواب کالونی ڈھوک حسو نزد علی کلینک شہیدمظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی منعقد ھو گی جس سے نامور علماء کرام زاکرین و نعت خوان خطاب فرمائیں گے۔مرحوم ڈاکٹر مبارک علی سول ہسپتال راولپنڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر اظہرعلی ریلوے کالونی ڈسپنسری۔ڈاکٹر اسدعلی۔ڈاکٹر اطہرعلی۔کالم نگار و سینئر صحافی اصغر علی مبارک ۔ مس طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ ۔مس عظمئ مبارک ایڈووکیٹ ۔عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ۔احسان علی اور شہید مظہر علی مبارک کے والد بزرگوار تھے جو حرکت قلب بند ھو جانے سے انتقال فرماگئے تھے