counter easy hit

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

Chennai Test: India on 759 runs for 7 wickets against England

Chennai Test: India on 759 runs for 7 wickets against England

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں 282رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارتی بیٹسمین کرون نائر نے ٹرپل سنچری بنائی ہے۔ وہ 302رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

بھارت نے سات وکٹ پر 759رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ کرون تاریخ کے تیسرے اور پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں، جس نے اپنی پہلی سنچری کے موقع پر ہی ٹرپل سنچری مکمل کی ہے۔کھیل ختم ہوا تو انگلینڈ نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 12رنز بنائے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website