ہڑپہ حکومت پنجاب کی گندم خریداری پالیسی 2019/20 کا مرکز خرید گندم کے سلسلہ میں باردانہ کے حصول کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل باقائدہ شروع کردیا گیا درخواست وصولی سے پہلے فوڈ انسپکٹر انوارالحق نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی کوارڈینیٹر محمد حسین نے دعا کروائی مرکز خرید گندم انچارج راؤ شکیل احمد نے کسانوں کو پالیسی بارے بریف کیا اور اس کے بعد کسانوں میں مٹھائی تقسیم کرکے باقائدہ درخواست وصولی کا عمل شروع کردیا گیا جو بغیر وقفہ کے شام چار بجے تک جاری رہے گا