counter easy hit

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گارڈز کی کی غنڈی گردی اور ایم ایس کے ناروا سلوک کے خلاف شہریوں۔ وکلاء ۔ تاجر اتحاد کے نمائندوں ۔ اور سول سوسائٹی کے لوگ شہر والے پل پر احتجاج کیا۔ مریضوں  کے ساتھ آنے والے لوگوں اور شہریوں کے ساتھ آئے روز بد تمیزی کی جاتی ہے۔ احتجاجی ریلی شہر پل سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے جاکر ختم ہوئی۔ شرکاء نے سول ہسپتال کے سامنے اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے اعلی حکام سے ایم ایس ڈاکٹر شاہد رسول کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

CHICHAWATNI, PROTEST, AGAINST, UNETHICAL, BEHAVIOR, OF, MS, THQ, HOSPITAL, AND, GUARDSCHICHAWATNI, PROTEST, AGAINST, UNETHICAL, BEHAVIOR, OF, MS, THQ, HOSPITAL, AND, GUARDSCHICHAWATNI, PROTEST, AGAINST, UNETHICAL, BEHAVIOR, OF, MS, THQ, HOSPITAL, AND, GUARDSCHICHAWATNI, PROTEST, AGAINST, UNETHICAL, BEHAVIOR, OF, MS, THQ, HOSPITAL, AND, GUARDS