ملک کے دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں چکن سب سے مہنگا ہے، سخت گرمی میں بھی کراچی والے 320 روپے کلو کے حساب سے مرغ کا گوشت خرید رہے ہیں۔
کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں چکن 240 روپے کے حساب سے بک رہا ہے جبکہ کوٹٹہ اور پشار میں خریدار مرغ کا گوشت 270 روپے کلو کے حساب سے خرید رہے ہیں۔ آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق سخت گرمی کے باعث کراچی میں رواں ہفتے چکن کے دام 10 روپے کلو کم ہوئے ہیں، اس کے علاوہ فی درجن انڈے 78 روپے کلو کے حساب سے فروخت رہے ہیں۔