counter easy hit

چیف جسٹس خصوصی عدالت اور ججز کے فیصلے پر اثر انداز ہوئے ، مگر کیسے ؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ تاثر ملتا ہے کہ چیف جسٹس مقدمے پر اثر انداز ہوئے اور مخصوص فیصلہ حاصل کرنے لئے دباؤ ڈالا، جدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کو ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے،

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

فوج کی مداخلت کے بغیر ملک نہیں چل سکتے، پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی میں جی ایچ کیوکا اہم کردار ہے اس لیے اداروں کو ایک دوسرے کی اہمیت اورعزت کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی سزا کو کوئی بھی اچھی نظر سےنہیں دیکھ رہا۔ چیف جسٹس پاکستان کی اس گفتگو کی وضاحت ضروری ہے، اس گفتگو سے یہ تاثر ملتا ہے کہ گویا چیف جسٹس مقدمے پر اثر انداز ہوئے اور مخصوص فیصلہ حاصل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ چیف جسٹس کی گفتگوسے تاثر ملتاہے گویا مقدمے پر اثر انداز ہوئے،چیف جسٹس کی گفتگو کی وضاحت ضروری ہے،وفاقی وزیرفوادچودھری کا کہنا ہے کہ تاثر ملتاہ ے کہ مخصوص فیصلہ حاصل کرنے کیلئے دباوَڈالا،یہ انتہائی نا مناسب بات ہے جو چیف جسٹس سے منسوب کی گئی۔

CHIEF JUSTICE, EMPHASIZED,SPECIAL, COURT, VERDICT, BUT, HOW

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website