پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔
نے حکم دیا کہ 2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام راستوں کو کھولا جائے۔
نے کہا کہ چیف سیکریٹری بتائیں کن سفارت خانوں اور مقامات پر سیکیورٹی ضروری ہے، عدالت کی اجازت لے کر وہاں چیک پوسٹیں بنائی جائیں۔