کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے جائے حادثہ پر فوری امدادی کاموں کی ہدایت کی ہے۔